اہم خبریں

فیفا کی برطانوی نژاداوٹس خان کو پاکستان کیلئے کھیلنے کی اجازت

پیرس (نیوزڈیسک)فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے برطانوی نژاد پاکستانی فٹبالر اوٹس خان کو پاکستان فٹبال ٹیم میں کھیلنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے برطانوی نژاد پاکستانی فٹبالر اوٹس خان کو پاکستان فٹبال ٹیم میں کھیلنے کی اجازت دے دی۔اس سے قبل فیفا نے اوٹس خان کو شہریت پر تنازع کے باعث کھیلنے سے روک دیا تھا ۔

متعلقہ خبریں