اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین ذکا اشرف نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے بعد فخر زمان سے فون پر بات کی،لاہور:چیئرمین ذکا اشرف نےفخرزمان کی جارحانہ اننگز کی تعریف کی،چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کا فخر زمان کیلئے10لاکھ روپے انعام کااعلان بھی کیا۔
