بنگلور ( اے بی این نیوز )پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ بارش رکنے کے بعد اوورز ور ٹارگٹ کم کر دیئے گئے، ایسے میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، تاہم دوبارہ بارش ہو نے کی وجہ سے میچ روک دیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ نے چھ وکٹون کے نقصان پر ہچاس اوورز میں چار سو ایک رنز بنا ڈالے، فخر زمان نے تریسٹھ رنز پر سنچری بنائی اور تاحال ناٹ آوٹ ہیں۔
