اہم خبریں

پاکستا ن کی نیو زی لینڈ کیخلا ف بقا کی جنگ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ ،پاکستا ن کی نیو زی لینڈ کیخلا ف بقا کی جنگ،اہم میچ میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جا ری۔ ایک وکٹ کے نقصان پر170 رنز بنا لیے،سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کو ہرانا ضروری ،ورلڈ کپ میں دونوں ٹیمیں نو مرتبہ مد مقابل آ چکی جس میں پاکستا ن کا پلڑا بھاری ہے ، پاکستان نے سات مرتبہ جبکہ نیوزی لینڈ 2 مرتبہ فتح حاصل کی۔

متعلقہ خبریں