چنائی (نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے 35 واں میچ، پاکستان نے ٹاس جیت کرنیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا جبکہ مدمقابل ٹیم نیوزی لینڈ پہلے بیٹنگ کرے گی ۔پاکستان نے اپنے 3 اور نیوزی لینڈ نے 4 میچز جیتے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ بنگلورو میں کھیلا جارہا ہے۔دونوں ٹیمیں اب تک ورلڈ کپ میں سات سات میچز کھیل چکی ہیں، ۔پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ چوتھے اور پاکستان ٹیم چھٹے نمبر پر ہے۔
