اسلام آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،بھارت بمقابلہ سری لنکا ، بیٹنگ جاری بھارت نے ایک کھلاڑی کے نقصان پر 80 رنز بنا لیے ۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، یہ میچ ممبئی میں کھیلا جا رہا ہے ، دنوں ٹیمیں اب تک 6، 6 میچز کھیل چکی ہیں، بھارتی ٹیم اب تک کوئی میچ نہیں ہاری جبکہ سری لنکا نے صرف 2 میچز جیتے ہیں ۔
