اسلام آباد (نیوزڈیسک) ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا ساتواں میچ کل بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گا۔ تصیلات کے مطابق مسلسل چار شکستوں کے بعد قومی ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کیلئے تینوں میچ جتنا ضروری، قومی ٹیم کو جیتنے کے علاوہ باقی ٹیموں کی ہار جیت پر انحصار کرنا ہوگا۔
