چنئی ( اے بی این نیوز )بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے دی،دفاعی چیمپئن انگلینڈورلڈکپ کی دوڑسے باہرلیام لیونگ سٹون 27 رنز بنا کر نمایاں رہےڈیوڈ ملان 16،جونی بیرسٹو 14 رنز بنا سکےجو روٹ اور بین سٹوکس کوئی رن نہ بنا سکےعادل رشید 13،کرس ووکس اور جوس بٹلر نے 10،10 رنز بنائے
