چنئی (اے بی این نیوز)ورلڈکپ2023،نیدرلینڈز نے بنگلہ دیش کو 87 رنزسےہرادیا،نیدرلینڈزکے230رنزکےہدف کےتعاقب میں بنگلہ دیش 142 رنزپرڈھیر ہو گیا،مہدی حسن میراز 35 رنز بنا کر نمایاں رہے،پال وین میکرن نے 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا،بز ڈی لیڈ کی2،لوگن وین بیک اورکولن ایکرمین کی ایک ایک وکٹ لی۔
