دھرم شالہ (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا نے جیت کیلئے نیوزی لینڈ کو 389 رنز کا ہدف دیدیا ،آسٹریلوی ٹیم کی چھکے چوکوں کی بارش 50 ویں اوورز میں 388 رنز بنا ئے کر آؤٹ ہوگئی۔آسٹریلیا کی طرف سے ٹریس ہیڈ نے 109 ،ڈیوڈ وارنر 81 جبکہ گلین میکس ویل نے 41 رنز بنائے ۔ کیویز کی طرف سے باؤلنگ میں گلین فلفس تین، ٹرینٹ بولٹ نے تین جب کہ مچل سینٹنر نے دو کھلاڑیوں کو پویلئن کی راہ دکھائی۔
