ہماچل(نیوز ڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ ،نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت پہلے باؤلنگ کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق ۔نیوزی لینڈ نے پہلے آسٹریلیا کو کھیلنے کی دعوت دی ہے ، کھلاڑیوں کے لحاظ سے دنوں ٹیم مضبوط ہیں، اب تک دونوں ٹیموں نے 5،5 میچ کھیلے ہیں جس میں نیوزی لینڈ نے 4اور آسٹریلیا نے 3 میچز جیتے ہیں۔ یہ میچ ہماچل کے ہماچل پردیش اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے ۔
