اہم خبریں

اگلے تین میچز پر توجہ دینی ہوگی، مکی آرتھر

چنئی ( اے بی این نیوز    )اپنی غلطیوں کو درست کرنے کیلئے کام کرنا پڑے گا، مکی آرتھر نے کہا کہ اگلے تین میچز پر توجہ دینی ہوگی، غلطیوں پرتوجہ دے کر آئندہ میچز کوجیتنے کی کوشش کریں گے، کسی پر الزام لگانا مناسب نہیں، ٹیم نے اچھی کوشش کی، آئندہ تین میچوں میں پوری صلاحیت کےساتھ کھیلیں گے۔

متعلقہ خبریں