اہم خبریں

پاکستان ،بنگلادیشی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 کل کھیلا جائے گا

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کے دورے پر موجود پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم میزبان ملک کی ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کل ایکشن میں ہوگی، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ چٹوگرام میں ہوگا۔چٹوگرام کے چوہدری ظہور الہٰی اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب ہوئی جس میں دونوں ٹیموں کی کپتانوں نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں