دبئی (نیوزڈیسک)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔سلیم ملک 2024 میں ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ میں سلیکشن کے لئے دستیاب ہوں گے۔
