احمد آباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،نیوزی کی ٹیم اہم میچ میں مشکلات کا شکار 19 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوون کانوے صفر پر آوٹ ،دوسری وکٹ محمد شامی نے حاصل کی اور ٹیم کا مجموعی سکور 19 تھا۔ واضح رہے کہ بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ اس فیصلے کے کے حوالے روہیت شرما کا کہنا تھا کہ ہم نیوزی لینڈ کو کم سکور پر آؤٹ کریں تاکہ جیلت کا تسلسل برقرار رکھ سکیں۔سب کرکٹ مداحوں کا کہنا ہے کہ یہ میچ کانٹے کا ہوگا لیکن وکٹ گرنے سے مقابلہ یک طرفہ ہونے کی توقع کی جا رہا ہے ۔