احمد آباد (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ ، سری لنکا کا ٹاس جیت آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ، دنوں ٹیمو ں کے لیے آج کا میچ اہم ہیں کیونکہ دنوں اپنے پہلے 2,2 میچ ہار چُکی ہیں، آسٹریلیا ،بھارت ،جنوبی افریقہ اور سری لنکا ،جنوبی افریقہ ،پاکستان سے شکست کھا چکا ہے ۔ واضح رہے کہ آج 5 مرتبہ عالمی ٹائٹل جیتنے والی آسٹریلیا کی ٹیم سابق چیمپئن سری لنکا کو شکست دینے کے میدان میں اُترے گی لیکن سری لنکن شیر بھی پوری طرح تیار ہیں ۔
