اسلام آباد (اے بی این نیوز )سالگرہ مبارک کپتان،قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم انتیس برس کے ہوگئے،بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین تین ہزار،جبکہ ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین پانچ ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر رکھا ہے۔