اہم خبریں

کرکٹ ورلڈ کپ ،آج انگلینڈ کا افغانستان سے مقابلہ ،یک طرفہ کھیل متوقع

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،آج انگلینڈ کا افغانستان سے مقابلہ ،یک طرفہ کھیل متوقع۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ میں آج انگلینڈ اور افغانستان مدمقابل ہوں گے،میچ آج دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ انگلینڈ اب تک 2میچ کھیلے ، ایک میں ہار اور دوسری میں جیت ملی جبکہ افغانستان اپنے دونوں میچ ہارا ہے ۔

متعلقہ خبریں