اہم خبریں

پاک بھارت ٹاکرا،پاکستانی ٹیم میں کیا تبدیلی کی گئی ؟

احمد آباد (نیوزڈیسک) پاکستان میں کیا کیا تبدیلی کی گئی ہے پاکستانی ٹیم کی اس حوالے سے کیا تیاری ہے۔ اس حوالے سے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،عبداللہ شفیق اور امام الحق بھارت کیخلاف اوپننگ کریں گے ،میچ کے حوالے سے ٹیم پر کوئی دباؤنہیں،انڈیا سے میچ کھیلانا ایک چیلنج ہے ، ہم پورے اعتماد کیساتھ کھیلیں گے،ٹاس بہت اہم ہوگا، تماشائیوں کا ہم پر کوئی دباؤ نہیں ہم جم کر کھلیں گے، کوشش ہے کم سے کم غلطیاں کروں ،امید ہے احمد آبادمیں بھی ہمیں بھرپورسپورٹ ملے گی۔

متعلقہ خبریں