اہم خبریں

ورلڈ کپ میچ ،نیوزی لینڈ کی ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت

احمد آباد(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ کے سنسنی خیز میچ جاری ،آج نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان گیارہویںکرکٹ ورلڈ کپ میچ کھیلا جارہا ہے ۔ نیوزی لینڈکی ٹیم نے بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ۔جبکہ بنگلہ دیشی ٹیم کو بیٹنگ کی پیشکش کردی دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ چنئی میں کھیلا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں