اہم خبریں

ذکااشرف کی کوششیں رنگ لے آئیں، بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی صحافیوں کے ویزوں کیلئے پاسپورٹ مانگ لیے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکااشرف کی کوششیں رنگ لے آئیں،بھارتی ویزے کیلئے بھارتی سفارتخانے کے پاکستانی صحافیوں سے رابطے شروع،بھارتی سفارتخانے کی پاکستانی صحافیوں کو فوری پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت،پاکستانی صحافی بھارت میں کرکٹ ورلڈکپ کی کوریج کریں گے،بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی صحافیوں کے ویزوں کیلئے پاسپورٹ مانگ لیے،پاکستانی صحافیوں کو جلد ویزے جاری کر دیے جائیں گے،ذرائع بھارتی ہائی کمیشن،پہلے صحافیوں کو ویزے جاری ہونگے بعد میں شائقین کرکٹ کو ویزے جاری کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں