حیدر آباد ( )ورلڈکپ2023،نیوزی لینڈنے نیدرلینڈزکوشکست دے دی ،نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈزکو 99 رنزسے ہرا دیا،نیوزی لینڈ کا322رنزکےتعاقب میں نیدرلینڈز 233رنزپرڈھیرکولن ایکرمین 69 رنز بنا کر نمایاں رہے،سکاٹ ایڈورڈز30،سبرینڈ 29،تیجا21،بزڈی لیڈنے 18رنز بنائے۔میکس او ڈووڈ16،وکرم جیت 12 رنز بنا سکے،مچل سینٹنر نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا















