اہم خبریں

ورلڈکپ،نیوزی لینڈکانیدرلینڈزکوجیت کیلئے323رنزکاہدف

نئی دہلی (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 323 رنز کاہدف دے دیا،تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی طرف سے ینگ 70 رنز بنا کر نمایاں رہے،ٹام لیتھم 53،رچن رویندرا 51،ڈیرل مچل نے48رنز بنائے،ڈیون کونوے 32،مارک چیپمین 5،گلین فلپس 4 رنز بنا سکےوین ڈر مروے،پال وین اور آرین دت نے 2،2وکٹیں حاصل کیںبز ڈی لیڈ نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

متعلقہ خبریں