حیدرآباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، نیدر لینڈز کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری،3 اوورز میں 18 رنز بنالیئے اور 1 کھلاڑی آؤٹ ہے۔ڈی ون 32 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آج نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں حیدر آباد کے راجیو گاندھی کرکٹ سٹیڈیم میں جیت کی جنگ لڑ رہی ہیں ، نیدر لینڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا















