اہم خبریں

کرکٹ ورلڈکپ ،بھارت کیلئے بری خبر آگئی

حیدر آباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ ،بھارت کیلئے بری خبر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو دوسرے میچ میں بھی بیٹر شبمن گل کے بغیر ہی کھیلنا پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کیخلاف میچ میں شبمن گل شامل نہیں ہوسکیں گے ،اگر یہ مکمل صحت یاب نہ ہوئے تو انہیں ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر جانا پڑے گا ۔ واضح رہے کہ شبمن گل ڈینگی بخار کا شکار ہیں ، اسی وجہ سے وہ آسٹریلیا کیخلاف پہلا میچ بھی نہیں کھیل سکے اب 11 اکتوبر کو افغانستان کے ساتھ میچ میں ان شمولیت بے یقینی کا شکار ہے۔

متعلقہ خبریں