اہم خبریں

ورلڈ کپ2023، ڈیوڈ وارنر نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

چنائی(نیوزڈیسک)ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے بیٹرڈیوڈ وارنر نے تیز ترین 1000 رنز بنانے کا سابق بھارتی بلے ٹنڈولکر اور جنوبی افریقا کے ڈی ویلیئرز کا ریکارڈ توڑ دیا۔اتوار کو چنائی میں ورلڈ کپ کے میچ میں ڈیوڈ وارنر ورلڈ کپ کی تاریخ میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔

متعلقہ خبریں