اہم خبریں

ورلڈکپ،جنوبی افریقا نے سری لنکا کو102رنزسے ہرادیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)جنوبی افریقا نے سری لنکا کو102رنزسے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز بنائے، جواب میں سری لنکا کی ٹیم326رنز بناسکی ۔

متعلقہ خبریں