اہم خبریں

سری لنکا کیخلاف جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات کا شکار،افریقی کپتان 8 رنزپر آؤ ٹ

نئی دہلی(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ، سری لنکا کیخلاف جنوبی افریقہ کی پہلی وکٹ گر گئی ،34 رنز بنا لیے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ دونوں اہم ٹیموں کے درمیا ن یہ میچ نئی نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے ۔ جنوبی افریقی کپتان ٹمبا بووما نے کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرتے لیکن اب ہماری کوشش ہے کہ بڑا سکور بنا کر حریف کو پریشر میں لائیں۔

متعلقہ خبریں