اہم خبریں

کرکٹ ورلڈ کپ 2023نے گوگل کو بھی اپنے سحر میں جکڑلیا

نیویارک(نیوزڈیسک)آج سے کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا بھارت میں آغاز ہوگیا ہے، اسی مناسبت سے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل پر بھی کرکٹ ورلڈ کپ کا بخار چڑھ گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گوگل نے ورلڈ کپ کے افتتاح کے موقع پر اپنے ڈوڈل کو کرکٹ کے رنگ میں ڈھال لیا ۔

متعلقہ خبریں