اہم خبریں

ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کا اعلان کردیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک)کمبوڈیا کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لیے پاکستان فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔اہم میچ سے پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان حسن بشیر کے ساتھ ثاقب حنیف اور عدنان یعقوب کو ڈراپ کردیا گیا۔انڈر 23 ٹیم کے فرید اللّٰہ، معین احمد، عثمان علی اور محب اللّٰہ قومی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں جبکہ نوجوان گول کیپر عثمان کے ساتھ سلمان الحق اور یوسف بٹ بھی ٹیم شامل ہوئے ہیں۔ مامون موسیٰ، محب اللّٰہ، سہیل خان، جنید شاہ، علی نیازی اور عمر حیات، عبداللّٰہ اقبال اور عیسیٰ سلمان،عالمگیر غازی، علی عزیر، رجب علی، نظام، ہارون حامد اور رابس ،ولید خان، محمد وحید، یوسف، فرید خان، عبدالصمد، اوٹس خان، معین احمد اور شیخ دوست شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں