حیدرآباد (نیوزڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے قریب،کرکٹ ورلڈ کپ کامیلہ کل سے سجے گا،افتتا حی میچ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیا ن کھیلا جا ئے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان اپنا پہلا میچ 6اکتوبر کو نیدرلینڈ کیخلاف کھیلے گا جبکہ میگاایونٹ کی افتتاحی تقریب نہیں ہوگی، آج کپتانوں کا دن شیڈول کے مطابق ہوگا۔
