اہم خبریں

انجری کے باعث ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے

ہینگزو(نیوزڈیسک)ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید کو دھچکا لگا ہے، ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے۔ارشد ندیم کو کل جیولن تھرو کے مقابلوں میں حصہ لینا تھا، وہ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے۔چیف ڈی مشن پاکستان، ایشین گیمز کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم گھٹنے کی انجری کا شکار ہیں۔

متعلقہ خبریں