اہم خبریں

کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز افتتاحی تقریب کے بغیر ہو گا، بھارتی میڈیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا آغاز کسی افتتاحی تقریب کے بغیر 5 اکتوبر کو ہو گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم احمد آباد میں ورلڈکپ 2023ء کے حوالے سے 4 اکتوبر کے روز ہونے والی پہلے سے طے شدہ رنگا رنگ افتتاحی تقریب اچانک منسوخ کر دی گئی ۔

متعلقہ خبریں