اہم خبریں

ایشین گیمز میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کی اصل وجہ محمد حفیظ نے بتا دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق پاکستانی کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے ایشین گیمز میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کی اصل وجہ
بتا دی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستانی ایتھلیٹس کی ایسی کارکردگی سپورٹس بورڈ کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے،پاکستانی کھلاڑی بہت باصلاحیت ہیں لیکن انہیں بین الاقوامی معیار کے مطابق سہولیات نہیں دی جاتیں،جس کی وجہ سے انہیں انٹرنیشنل مقابلوں کیلئے تیاری کا موقع ہی نہیں ملتا۔

متعلقہ خبریں