ریاض (نیوز ڈیسک) چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان کی لاؤس کو شکست ، ٹورنامنٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان نے لاؤس 2 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر جیت حاصل کی ، سوہا ہیرانی،ملیکہ نور ، ماریہ خان اور زہمینہ کر مقابلہ جیتا۔
