اہم خبریں

ایشین گیمز میں پاکستان مسلسل تیسری فتوحات،ازبکستان کو 18 گول سے شکست دیدی

ہانگ زو (نیوز ڈیسک) ایشین گیمز میں پاکستان مسلسل 3 فتوحات،پاکستان ٹیم نے اپنے پول میں ازبکستان کیخلاف میچ میں 2 کے مقابلے 18 گول سے شکست دیدی، ارباز احمد نے 5، رانا وحید اور افراز نے 3 ،3، عبدالرحمٰن اور عمر بھٹہ نے 2، 2 جبکہ ارشد لیاقت، رومان خان نے 1، 1 گول اسکور کیا۔ واضح رہے کہ پاکستانی ہاکی ٹیم اب تک 3 میچوں میں 34 گول کر چکی ہے ۔پاکستان اپنا اہم مقابلہ روایتی حریف بھارت کیخلاف 30 ستمبر کو کھیلا گا ۔

متعلقہ خبریں