اہم خبریں

پاکستانی ٹیم ورلڈکپ فائنل کی 2ٹیموں میں سے ایک ہوگی،حارث رئوف

لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہاہے کہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کون آتا ہے اس کا علم نہیں لیکن ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں۔میڈیا سے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایشین کنڈیشنز میں کھیلنے کے عادی ہیں، بیٹنگ ہوں یا بولنگ پچز ہمیں خود کو ہر چیلنج کیلیے تیار رکھنا ہے، ہم جارح مزاج ہیں اور ہم اچھا کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔

متعلقہ خبریں