اہم خبریں

سعید انور کی زندگی کس غم نے تبدیل کی ۔۔۔ کیا کسی کو پتا ہے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دنیائے کرکٹ کے مشہور کھلاڑی سعید انور کو کون نہیں جانتا ، ان کا شمار معروف اوپنرز میں ہوتا تھا جنہیں آؤٹ کرنا آسان نہیں ہوتا تھا، انہوں نے اپنے کرئیر کے عروج پر مکمل اسلامی زندگی اختیار کی ، کوئی نہیں جانتا کہ وہ اس طرف کیوں راغب ہوئے اس کی وجہ کیا تھی کسی طرح اُن کا طرز عمل مکمل تبدیل ہوا تو ہم بتاتے ہیں دین اسلام کی طرف پوری طرح راغب ہونے کی وجہ سعید انور کی بیٹی کی وفات تھی جس نے ان کی زندگی کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا تھا وہ شدید ڈپریشن میں چلے گئے ،اس کے بعد وہ علمائے کرام سے ملے دین اسلام کی طرف راغب ہوئے اور دین کی تبلیغ کا کا م شروع کیا جسے آج بھی وہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ وہ انہوں نے 2003 میں بنگلہ دیش کیخلاف ہوم سیریز سے قبل ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاتھا۔

متعلقہ خبریں