اہم خبریں

کرکٹ ورلڈ کپ ، آسٹریلیا نےکھلاڑیوں کیلئے جرسی متعارف کرادی

سڈنی(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا نےکھلاڑیوں کی جرسی متعارف کرادی ۔تفصیلات کے مطابق انڈیا کے بعد آسٹریلیا نے بھی ورلڈکپ کے لیے ٹیم جرسی متعارف کرادی اس کی تصویر کرکٹ آسٹریلیا نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی ۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا کا پہلا میچ بھارت سے ہو گا ۔ ورلڈکپ کا آغاز اکتوبر میں ہوگا۔

متعلقہ خبریں