اہم خبریں

پاکستانی ٹیم ایشیاکپ کے بغیر آج پاکستان آئے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم ایشیاکپ کے بغیر آج پاکستان آئے گی،سری لنکا کیخلاف ٹیم کارکردگی سے بابر اعظم مایوس،مڈل آرڈر باؤلر کی کارکردگی سے خوش نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کا ایشیا کپ کا تو سفر ختم ہو گیا آج پاکستان پہنچیں گے۔ کون کیسے آئے گا اس بھی تفصیلات ہیں، کپتان بابر اعظم، افتخار احمد ،سعود شکیل ،شاہین آفریدی، محمد رضوان دبئی کے رستے پاکستان پہنچیں گے جبکہ باؤلنگ کوچ مورنی مورکل اور بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک آج آسٹریلیا جائیں گے ۔

متعلقہ خبریں