اہم خبریں

ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم میں 5 بڑی تبدیلیاں،مداح پریشان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ ،پاکستان بمقابلہ سری لنکا ، میچ کیلئے قومی ٹیم میں پانچ اہم تبدیلیاں ۔تفصیلات کے مطابق فخر زمان ، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث کی جگہ محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ،،سلمان علی آغا، نسیم شاہ اور حارث رؤف کو انجری کے باعث آرام اب دیا گیا ، قومی فاسٹ بولر زمان خان لاہور سے کولمبو پہنچ گئے ،شاہنواز دھانی نے بھی ٹیم کو جوائن کر لیا ، نسیم شاہ آج پاکستان واپس آ جائیں گے ۔

متعلقہ خبریں