اہم خبریں

ایشیا کپ ، پاک سری لنکا ٹاکرا بھی بارش کی نظر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ ،پاکستان فائنل کھیل پائے گا یا نہیں،موسم پانے پھیرے کو تیار،پاکستان کو فائنل میں جگہ بنانے کیلئے سخت محنت درکار ہوگی،سپرفور مرحلے یہ ٹاکرا سیمی فائنل سے بھی بڑا ٹاکرا بن گیا۔لیکن پاک بھارت مقابلے کی طرح موسم اس میچ پر بھی پانی پھیر دے گا ،14 ستمبر کو 86 فیصد بارش کا امکان، پاکستان نے صرف سرلنکا کو ہرا کر ہی سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے ۔ پوائنٹ ٹیبل پر بھارت کے 4 پوائنٹ جبکہ نیٹ ریٹ 2 اعشاریہ690 ہے اور اس نے 2 میچ جیتے ہیں پاکستان نے بھی 2 میچ جیتے ہیں لیکن اس کا نیٹ ریٹ 1 اعشاریہ 892 ہے کے ساتھ تیسرے نمبر ہے جگہ بنانے کے لیے سری لنکا کو بڑے مارجن سے ہرانا ہوگا۔

متعلقہ خبریں