لاہور( اے بی این نیوز )بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں کل قذافی سٹیڈیم پریکٹس کریں گی بنگلہ دیش اور افغانستان چار بجے سے سات بجے تک پریکٹس کریں گی سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کل ایل سی اے گراونڈ میں پریکٹس کرے گیافغانستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کوچ اور ایک کھلاڑی پریکٹس کے بعد پریس کانفرنس کریں گے
