اہم خبریں

ورلڈ بلائنڈ گیمز ،پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا

برمنگھم (نیوز ڈیسک) کرکٹ میں پاکستان کے کیلئے مسلسل اچھی خبریں،پاکستان روایتی حریف کو شکست دیکر گولڈ میڈل حاصل کرلیا،ٹیم
انڈیا نے 20 اوورز میں 184 رنز بنائے پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں ہدف حاصل کرلیا اننگز میں 42زنز ایکسٹرا تھے۔ پاکستان کی طرف سے محمد سلمان نے 48 جبکہ بدر منیر 41 رنز کی کامیاب اننگز کھیلی۔ انڈیا کے درگا راؤ تومپاکی نے 76 ،سنیل رمیش نے 48 رنز بنائے ۔

متعلقہ خبریں