اہم خبریں

کوئی ہم سا ہے تو سامنے آئے ، نسیم شاہ کی للکار

ہمبنٹوٹا (نیوز ڈیسک) پاکستانی بالر نسیم شاہ نے تاریخ دہرا دی،6 گیندوں پر11 رنز بنا کر پاکستان کی فتح پر نسیم شاہ کااہم کردار ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق جس طرح نسیم شاہ نےایشیاء کپ 2023 میں آخر میں چھکے لگا کر پاکستان کو فتح دلائی اور کل افغانستان کیخلاف 2 چوکے لگا کرٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

متعلقہ خبریں