اہم خبریں

خود پر یقین رکھیں، بابر اعظم کا ٹیم کو پیغام

کولمبو(نیوزڈیسک)کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہم تمام کھلاڑی ایک یونٹ کی حیثیت سے ایک دوسرے کے ساتھ بہت انجوائے کررہے ہیں۔پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹیم میں چند نئے چہرے ہیں جن کے لیے نیک تمنائیں ہیں کہ وہ چیلنجز میں پورا اتریں گے۔ انہوں نے کہاکہ فی الحال وہ افغانستان کے خلاف سیریز پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں ۔

متعلقہ خبریں