اہم خبریں

فیفا ویمن ورلڈ کپ کیا جیتا،اسپینش کپتان کیلئے بری خبر آگئی

لندن(نیوز ڈیسک) فیفا ویمن ورلڈ کپ جیتنے بعداسپینش کپتان کیلئے بری خبر،مداح بھی پریشان۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کی کپتان مین آف میچ اولگا کارمونا کے والد کا انتقال ،موت کی خبر میچ کے بعد دی گئی۔ واضح رہے کہ اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ جیتا۔ واضح رہے کہ اسپین کی کپتان اولگا کارمونا کے والد طویل عرصے سے بیمار تھے جس کی وجہ سے اُن کا انتقال ہوا، کھیل متاثر نہ ہو اس لیے اولگاکارمونا کو والد کے انتقال کا نہیں بتایا گیا۔

متعلقہ خبریں