اہم خبریں

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کل سری لنکا میں قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے

کولمبو(نیوزڈیسک)پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف سری لنکا پہنچ گئے، کل کولمبو سے ہمبنٹوٹا جائیں گے اور ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف قومی اسکواڈ کے ہمراہ کل دوپہر کا کھانا کھائیں گے جبکہ تمام کھلاڑیوں سے سینٹرل کنٹریکٹ سے متعلق اہم گفتگو کریں گے، اس دوران لیگز کھیلنے سے متعلق پالیسی اور دیگرمعاملات پر بھی بات چیت ہوگی۔

متعلقہ خبریں