اہم خبریں

نواز شریف سے کرکٹر عمر اکمل کی ملاقات،کرکٹ پر سیر حاصل گفتگو

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ میں نے نواز شریف سے ایک درخواست کی ہے جو امید ہے قبول ہوگی،کرکٹر عمر اکمل نے لندن میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ،بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ کرکٹ کی بہتری کیلئے نواز شریف سے حاصل گفتگو ہوئی، ان سے ایک درخواست کی ہے جو امید ہے قبول ہوگی۔عمر اکمل نے مزید کہا کہ میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔

متعلقہ خبریں