اہم خبریں

انگلش کپتان بین اسٹوکس کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان

لندن(نیوزڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا میں خبریں زیرگردش تھیں کہ اسٹوکس ورلڈکپ سے قبل ریٹائرمنٹ واپس لے لیں گےجس کے بعد انگلنڈ کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان نے اس حوالے سے بتایاکہ انہوں نے ون کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لے لیا ہے اور وہ مزید کھیلتے رہیں گے.

متعلقہ خبریں